حفیظ شاہد
غزل 35
نظم 1
اشعار 3
جینے کا حوصلہ بھی میسر نہ ہو جسے
اس کی سحر بھی شام غریباں سے کم نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
شاہدؔ فراق یاد میں یہ دل کا حال ہے
ویرانیوں میں دشت و بیاباں سے کم نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
یادوں میں ہیں گلاب سے چہرے سجے ہوئے
شہر خیال کوچۂ جاناں سے کم نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے