aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1896 - 1978 | قنوج, انڈیا
آرٹ کی تعریف قبل اس کے کہ ہم ڈرامہ کی ماہیت سے بحث کریں یہ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ آرٹ کی مختصر سی تعریف کر دی جائے۔ آرٹ کا لفظ اب اردو زبان میں کثرت سے استعمال ہونے لگا ہے لیکن اس کا کوئی واضح مفہوم ہم لوگوں کے ذہن میں نہیں ہے۔ اصل میں یہ مختلف
عشق وعقل کی کشمکش اردو اور فارسی شاعری کا پرانا مضمون ہے۔ عشقیہ شاعری میں عقل مصلحت اندیشی اور احتیاط کے معنی میں آتا ہے اور عشق اس والہانہ محبت کے معنی میں جو آداب مصلحت سے نا آشنا اور وضع احتیاط سے بیگانہ ہے۔ ظاہر ہے کہ دونوں چیزیں ایک جگہ جمع
ایک شخص شراب کو چکھ کر پرکھنے سے کمال رکھتا تھا۔ شراب کی ان گنت قسموں میں کوئی ایک قسم ہو یا کئی قسمیں ملی جلی ہوں، وہ آنکھ بند کیے ہوئے دو چار قطرے زبان پر رکھتا اور بتا دیتا کہ یہ فلاں شراب ہے یا فلاں فلاں شراب کا مرکب ہے۔ ایک بار کسی نے مذاق میں
در اصل گاندھی جی کے فلسفے میں کوئی خیال نیا نہیں۔ یہ سب تصورات قدیم ہندی فلسفے میں پائے جاتے ہیں۔ نئی چیز وہ ربط ہے جو گاندھی جی نے ان میں پیدا کیا اور اس سے بھی بڑھ کر یہ ہے کہ انھوں نے اس سلسلے کی ایک ایک کڑی کو اپنی زندگی میں عمل اور تجربے کی کسوٹی
اے بھارت کی امر آتما، اے ہند کی لا و فانی روح! جو سدا دکھ سہہ کر پنپتی، آگ میں تپ کر دہکتی رہی جو محبت کے جادو سے غیروں کو اپناتی، دشمنوں کو دوست بناتی رہی، جو ہر حال میں حق کو ڈھونڈتی اور ہر رنگ میں پاتی رہی، جو اسی کی دھن میں جی جی کے مرتی اور مر
ستمبر 1947ء کو دلی میں جو قیامت صغرا برپا ہوئی تھی اس کا ذکر میں نے اس دور سے پونا میں سنا، جہاں بڑی سالانہ تعطیل بسر کرنے گیا تھا۔ مصیبتیں زندگی میں بہت دیکھی تھیں اور تھوڑی بہت اٹھائی بھی تھیں، مگر یہ مصیبت ایسی نہ تھی، جس نے نہ صرف ہاتھ پاؤں، دل
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books