کب بڑھاپے میں کہانی کے لئے ہوتے ہیں
کب بڑھاپے میں کہانی کے لئے ہوتے ہیں
کچھ فسانے تو جوانی کے لئے ہوتے ہیں
ساتھ چلتے ہیں وہ انسان کے سائے کی طرح
روگ کچھ دل کی روانی کے لئے ہوتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.