Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اب ان کی بے رخی کا نہ شکوہ کریں گے ہم

اشانت بارہ بنکوی

اب ان کی بے رخی کا نہ شکوہ کریں گے ہم

اشانت بارہ بنکوی

MORE BYاشانت بارہ بنکوی

    اب ان کی بے رخی کا نہ شکوہ کریں گے ہم

    لیکن یہ سچ ہے ان کو ہی چاہا کریں گے ہم

    جائیں گے وہ ہماری گلی سے گزر کے جب

    بے بس نگاہ سے انہیں دیکھا کریں گے ہم

    تنہائیوں میں یاد جب ان کی ستائے گی

    دل اور جگر کو تھام کے تڑپا کریں گے ہم

    کرتے نہیں قبول وہ گر بندگی تو کیا

    بس ان کے نقش پا پہ ہی سجدہ کریں گے ہم

    موسیٰؔ اگر وہ یار حسیں مہربان ہو

    جینے کی تھوڑی اور تمنا کریں گے ہم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے