ہم سب ہیں ہندوستانی
ہم سب ہیں ہندوستانی
اپنے دکھ سکھ ایک ہیں ساتھی اپنی ایک کہانی
ہم سب ہیں ہندوستانی
انسانوں کی عزت کرنا دھرموں کا سمان
سچائی کی راہ دکھائیں گیتا اور قرآن
گجر ہے گرجا گھر کا پیارا پیاری ہے گربانی
آزادی کے راہنما ہیں باپو نہرو اور آزاد
ان کی قربانی سے ہوا ہے اجڑا چمن آباد
پرمپرا یہ پریم کی اپنی کتنے یگوں پرانی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.