عشق چیزے دیگر است
آج اس کی ڈیوٹی کا یہ پہلا دن تھا
اور اس کے باس کے بنگلے پر
کوئی پارٹی
دیر رات تک گرم رہی
لیکن
اب بھی اس کے جوڑے کی وہ کلیاں
جوں کی توں ہیں
مہک رہی ہیں
جن کو صبح
امانت نے اپنے ہاتھوں سے ٹانکا تھا
مأخذ:
کتاب گمراہ کررہی ہے (Pg. 113)
- مصنف: شہرام سرمدی
-
- اشاعت: First
- ناشر: ریختہ پبلی کیشنز
- سن اشاعت: 2018
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.