خامشی
وہ خامشی جو تم نے پی لی ہے
شو کے وشپان جیسی
وہ میرے حلق میں اٹک رہی ہے
میں نیلے رنگ میں نہائی ہوئی ہوں
یہ رنگ نسوں میں اتر رہا ہے لہو کے ساتھ
نیلے رنگ کا لہو دیکھا ہے کہیں
یہ رنگ مجھے جینے نہیں دے گا
اور مرنے بھی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.