aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جغرافیہ"
بیٹھے بیٹھے گھومنے والادنیا کا نقشہ ملتا ہے
میں زمینوں کی لکیروں میں الجھتا کیسےآسمانوں سے مری گردش_پا لگتی ہے
کون اس زمین پررکھ گیا ہے آسماں
مجھے زمین کی پرتوں میں رکھ دیا کس نےمیں ایک نقش تھا افلاک پہ ابھارا ہوا
ہم تو سمجھے تھے دنیا ہے پیچھے وہاں اس لئے اور آگے ہی بڑھتے گئےڈھونڈنے والے جانے کہاں کھو گئے نقش_پا یوں بنانے سے کیا فائدہ
الگ نقشہ بناتا ہے ادھر اک آسماں والازمیں والے زمیں پر جب کوئی نقشہ بناتے ہیں
کسے خبر کہ ہے کیا کیا یہ جان تھامے ہوئےزمین تھامے ہوئے آسمان تھامے ہوئے
اتنی اونچائی سے دھرتی کی خبر کیا جانےاس کو مٹی نے ہی پالا ہے شجر کیا جانے
نقش ہے کون آسمانوں میںان زمینوں میں کس کا چہرہ ہے
لہو_لہو زمین ہے لہو_لہو ہے آسماںیہ نقش_پائے_دل سفر کے آخری نشاں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books