aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मच्छर"
تگ_و_تاز_نفس ہے موت کے مد_مقابللہو انسان کا نادیدہ کیڑے پی رہے ہیں
جو تری یاد کے کیڑے ہیں بدن کے اندروہ مری روح کو کھاتے ہیں پلس پیتے ہیں
طاعون_و_تپ اور کھٹمل مچھر سب کچھ ہے یہ پیدا کیچڑ سےبمبے کی روانی ایک طرف اور ساری صفائی ایک طرف
چھوٹی سی اک اڑان بھری اور بکھر گیاچڑیا کا بوٹ پنکھے سے ٹکرا کے مر گیا
سچ کہتے ہیں کہنے والے مہر ہے دانے دانے پرکچھ لوگوں کے گھر میں دانے کل بھی تھے اور آج بھی ہیں
ہم یہ کن تند ہواؤں کی زدوں میں آئےہم پرندے تو فقط آئے تھے چگنے دانے
رقیب_سفلہ_خو ٹھہرے نہ میری آہ کے آگےبھگایا مچھروں کو ان کے کمروں سے دھواں ہو کر
بیٹھے ہوئے یہاں پہ شکاری ہیں گھات میںدانے پہ گر نظر ہو تو پھر جال دیکھنا
ہوتا ہے تری چاپ کا دھوکہ جو کہیں سےپڑتی ہے بھنک کان میں ہلکی سے بھی ہلکی
منہ لگاتے ہی داغؔ اترایالطف ہے پھر جفا کرے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books