aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abstract"
ہوں مثلث یا کوئی دائرہ تجریدی ساذہن یزداں میں میں تمثیل سا گویا ہوا ہوں
بجھی بجھی ہوئی آنکھوں میں گوشوارۂ خوابسو ہم اٹھائے ہوئے پھرتے ہیں خسارۂ خواب
ایک تجریدی نمو حسن نے رکھی ہم میںخد سے تو ہوتا ہوا خال سے میں ہوتا ہوں
تفصیل میں تو سمٹا ہوا ہی تھا انکساراجمال بھی یہ عجز کے عنوان ہی کا ہے
اے صفیؔ عاشقی کی یہ تعریفاور انجام بھی تو ہوتا ہے
کبھی کبھار تو باتیں انجمؔبنا بات بھی کر لیتے ہو
بس یہی افسوس ہےکم لکھا بھوگا بہت
بات سمجھ میں آتی ہےتھوڑا بہت تعقل ہے
تو ہی ظاہر ہے تو ہی باطن ہےتیری ہستی عجیب ہے یا_رب
جیو دنیا بھی کام ہے لیکنآبروؔ بن کوئی کرنتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books