aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ajal"
کام اجملؔ بہت تھے ہمیںہاتھ دل پر دھرا رہ گیا
راہ چلتی ہوئی اس راہ گزر پر اجملؔہم سمجھتے ہیں قدم ہم نے جمایا ہوا ہے
لوگ جیتے ہیں کس طرح اجملؔہم سے ہوتا نہیں گزارا بھی
دیکھنے والوں کو اجملؔ زندگیرنگ کتنے ہی دکھا جاتی ہے روز
کوئی یوسف تو زمانہ کرے پیدا اجملؔنظر آ سکتی ہے وہ گرمئ بازار اب بھی
اس طرح کیسے ہو اجملؔ چارۂ دل کی امیددرد اپنا آخری حد سے گزرتا ہی نہیں
امرت تری باتوں کا ہی کافی ہے اجل کویوں زہر پیالے تو پلائے نہیں جاتے
وہ میرے خواب چرا کر بھی خوش نہیں اجملؔوہ ایک خواب لہو میں جو پھیل جانا تھا
تب کہیں جا کے کھلا خامۂ رنگیں کا گلاباپنے ہی خون میں اجملؔ ہے نہایا کتنا
ہر ایک سمت ہے اجملؔ عداوتوں کا سماںوفا خلوص کا دریا بہے تو رک جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books