aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anchor"
عجیب خواب دکھاتے ہیں نا خدا ہم کوغرض یہ ہے کہ سفینہ کنارے جا نہ لگے
یوں تو الزام ہے طوفاں پہ ڈبو دینے کاتہہ میں دریا کی مگر ناؤ کا لنگر نکلا
بس ایک بار جو لنگر اٹھے تو پھر کیا تھاہوائیں تاک میں تھیں جیسے بادبانوں کی
گومتی دیکھ چکی جلوۂ عارض کی بہارسطح راوی کو بھی آئینہ بنا دے آ کر
کاٹ رہا ہوں ایسے امجدؔ یہ ہستی کی رہبے پتواری ناؤ پہ جیسے رات سمندر میں
یہ نیا دکھ کہ محبت سے ہوئے ہیں سیرابپیاس کے بوجھ سے ڈوبا نہ سفینہ اپنا
ہر آن بدلتی ہوئی دنیا ہے یہ نادرؔیاں دل کے لگانے کی نہیں ہے کوئی جا بھی
پرانی کشتیاں ہیں میرے ملاحوں کی قسمت میںمیں ان کے بادباں سیتا ہوں اور لنگر بناتا ہوں
ممکن ہے کوئی ہاتھ سمندر لپیٹ دےکشتی میں سو شگاف ہوں لنگر مگر اٹھا
اب تو کشتی کے موافق ہے ہواناخدا کیا دیر ہے لنگر کھلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books