aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baham"
بحرؔ اپنی بھی فصاحت جانتے ہیں اہل_فہمدوسرے ہم ہیں اگر سحبان_و_ایل ایک ہے
بحرؔ اپنی اپنی قسمت ہے بہ_شکل_مہر_و_ماہزر اسے بخشا اسے کاسہ دیا خیرات کا
بحریاؔ بے_ادب ہے بے_ایمانکہ ادب ہے سو کچھ عجب ہے رے
اب تو مانوس ہوں اس درجہ غموں سے بہزادؔبزم_احباب میں بھی نوحہ_گری میری ہے
چلے ساتھ ساتھ قدم قدم کوئی یہ نہ سمجھا کہ ہیں بہمکبھی دھوپ بن کے لپٹ گئے کبھی سایہ بن کے جدا ہوئے
بہم کیسے ہوئے ہیں دیکھنا خواب اور خوشبوگزرتے موسموں کا آخری تحفہ کھلا ہے
دور ہو جائیے بھلا کس سےیاد رہتی ہے جب بہم اپنے
بہم رہ سکیں کس طرح آگ پانینبھے دوستی کیا تمہاری ہماری
آہوں کی تمازت سے سلگتے ہیں در_و_باماب نوحہ_کناں ہونٹوں پہ شہنائی عطا کر
کیوں ہوتے ہو بحرؔ طشت_از_بامچلمن چھوڑوا دو سامنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books