aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "balloon"
جسے تھا پھول کر پھٹنا ہی لازمسکڑ کر وہ غبارہ مر رہا ہے
اندر سے کھوکھلا جو تھا بیلون کی طرحچاہا جدھر ہوا نے اڑا لے گئی مجھے
بالیقیں اور کسی نے ہے اسے اکسایاپھول کے مجھ سے مرا دوست غبارہ کیوں ہو
وقت سے پہلے نہ پھٹ جائے غبارہ ذہن کاپھیلنے والے خیالوں کا دباؤ دیکھنا
چلا تھا جب وہ میلے میں پکڑ کر ہاتھ میرافضا میں سب سے اونچا جو غبارہ تھا وہ میں تھا
یہ سوچ کر کبھی دنیا سے تلخ بات نہ کیکہ پن چبھی تو کہاں بچ سکے گا غبارہ
جھوٹ کا پھٹ پڑے گا غبارہاس میں کافی ہوا بھری ہے ابھی
ابھی دیکھی ہے کھڑکی کھول کے نبضبلا کی تیز دھڑکن ہے ہوا کی
بوند بن بن کے بکھرتا جائےعکس آئینے کو بھرتا جائے
ہر قدم دیکھ_بھال کر انجمؔبن رہی ہے انوکھے جال ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books