aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bat"
کرکٹر بعض اس انداز سے چھکا لگاتے ہیںزمین پر گیند ہوتی ہے فضا میں بیٹ ہوتا ہے
بعد مدت کے مل رہا ہے وہدیکھیے بات کیا بناتا ہے
بجاتا ہے ڈھولک موا رات_بھریہ بھڑوا کوئی بھانڈ ہے یا کہ نٹ
بعد اس کے نہیں خبر کیا ہےآئنے تک تو چشم تر دیکھوں
بعد مدت کے اب سوچنا بھی ہے کیاپاس کیا رہ گیا کیا نہیں رہ گیا
بعد مدت کے ملا تھا وہ مگر تھا کیسادیکھنا بھول گیا اس کو میں حیرانی میں
بعد میں سوچنا کس در سے ہوئے تھے داخلپہلے دیکھو یہ وہی بارہ_دری ہے کہ نہیں
بعد مدت کے چلے دیوانےکیا ترے شہر کا نقشہ ہوگا
کچھ موزوں نا_موزوں کرتا یا یوں کرتا تو کیوں کرتالیکن خالی بیٹری نے بھرواں بندوق کا کام کیا
مجھے ہمیشہ سے بیٹری کہہ کے ہنسنے والیتجھے ہی تکنے سے مجھ کو چشمہ لگا ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books