aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "beg"
بیگانے کو اپنا کہہاپنے کو بیگانہ لکھ
اپنی قسمت کا گلہ کیجئے کس سے بیگنؔدور_از سایۂ_دیوار ہیں کس کے اس کے
تھے جو بیگانے یگانے ان کو گنتا تھا بجاںاس قدر غفلت میں عقل_و_ہوش سے بیگانہ تھا
سبزۂ_بیگانہ بن کر جی لیا تو کیا جیاخود کو بو کر اس زمیں سے اک نیا چہرا اگا
بے_جاں ہو اور جیتے ہو فرقت میں اختراعبے_دل ہو اور نیاز_نگہ ہے جگر دروغ
سوچا ہے کہ کچھ دن کو بیگانہ ہی بن جائیںہم اپنا جسے سمجھیں بیگانہ نکلتا ہے
سر اونچا اونچی تنہائیقدموں میں بیگانہ آدم
بیگانہ ہوں کیوں کر آشنا سےبیگانوں سے میں بھی آشنا ہوں
یگانہ ان کا بیگانہ ہے بیگانہ یگانہ ہےخدائی سے نرالا ان بتوں کا کارخانہ ہے
اے بت_ناآشنا کب تجھ سے بیگانے ہیں ہمتو اگر اس بزم میں مے ہے تو پیمانے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books