aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biscuit"
بیساکھیاں بناؤں_گا تختی بھی ناؤ بھیضائع نہ جانے دوں_گا میں ٹوٹے ہوئے درخت
کچرے سے اٹھائی جو کسی طفل نے روٹیپھر حلق سے میرے کوئی لقمہ نہیں اترا
میں فاقوں کے چولھے میںاک روٹی سا سکتا ہوں
روٹی دو تھی تو اک بھوکے سے بانٹ لیہم کو تہذیب یہ خاندانی ملی
کوکتا پھرتا ہے کوئی دھوپ کی گلیوں میں شخصسن لیا ہے اس نے شاید حال میری شام کا
راکھ سمیٹے چولھے کی وہ روٹی اکثر کہتی ہےامی کے بوڑھے ہاتھوں کا جادو مانگے آزادی
کھائی ہے اک نئی مٹھائی آجبوسہ پایا ہے یار کے لب کا
ڈال دیں بھوکے کو جس میں روٹیاںوہ سمجھ پوجا کی تھالی ہو گئی
میرے نزدیک ماں کی ڈانٹ_ڈپٹگرم روٹی پہ گھی کے جیسی ہے
چبائے جا رہی ہے تیری سانسیںتو جس روٹی کے لقمے کھا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books