aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bug"
نہ جا اس کی طرف تو آج حاتمؔوہاں شمشیر ابرو بگ رہی ہے
مکڑیوں کے جالوں میں جیسے کیڑے ہوں بے_بسالجھے ہیں کچھ ایسے ہی اہل_فکر الجھن میں
ایک مدت سے کوئی سبز نہ ابھرا اس میںگھونسلے چیل کے بے_برگ شجر میں ہیں ابھی
ہے مدتوں سے تیرے انتظار میں بھی اک لحدبھلائی چاہے واں تو نفس اپنا کچھ مروڑ تو
پیچ فقرے پر کیا جاتا نہیںکوئی دھاگا دو بٹا جاتا نہیں
تم شکایت لائے کس کی اپنے پاسوہ تو ہے اک بے_زباں ہم کیا کہیں
بعد مدت کے مل رہا ہے وہدیکھیے بات کیا بناتا ہے
اب جانے دولہا_بھائی میں کیا کیڑے پڑ گئےجانے کو منع کرتے ہیں باجی کے گھر مجھے
خواب میں اک زخم دیکھا تھا بدن پر جس جگہصبح دیکھا تو وہاں اک داغ سا موجود ہے
وہ پہیلی نہیں جو سلجھ نہ سکےکوئی غم ہے اسے خود چھپائے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books