aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bukhara"
ایک رخسار پہ دیکھا ہے وہ تل ہم نے بھیہو سمرقند مقابل کہ بخارا کم ہے
میرا دل ہاتھوں میں لو تو کیا تمہارا جائے گااور میرا ہی سمرقند و بخارا جائے گا
وہی ہے تل وہی رخسار ہیں وہی تو ہےمگر نہیں ہے سمرقند اور بخارا مرا
اب اس رخسار کا تل ہے علامت اس بھنور کیجہاں سارا سمرقند و بخارا جا رہا ہے
سبھی کو شہر اپنا دلکش و دلچسپ لگتا ہےاگرچہ وہ سمرقند و بخارا بھی نہیں ہوتا
اک معمولی پنہارن کی چاہت میںشہزادے نے شہر بخارا چھوڑ دیا
دل شہر تحیر ہے کہ وہ مملکت آراکیا سلطنت بلخ و سمرقند و بخارا
رہتا ہوں آرزوؤں کے چھوٹے سے شہر میںخوش ہوں کہ آرزوئے بخارا نہیں مجھے
نشے میں نقشہ ریاست ہی کا بگاڑ دیایہ کیا کیا کہ سمرقند کو بخارا کیا
اسی فیاضی کا سایہ ہے مرے لفظوں پرجس نے بخشا ہے سمرقند و بخارا ترے نام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books