aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cement"
عوض چونے کے گارا لائے مے کا چاہئے ساقیہماری قبر اگر پکی ہو تو خشت سر خم سے
کس طرح سے کسی تعمیر کی ہوتی تکمیلوقت پر جب کبھی اینٹا کبھی گارا نہ ملا
یادوں کی ہواؤں میں بڑا زور تھا شایدہے بکھری پڑی پاؤں میں گارا سی کوئی شام
یہ دل میں ہے کہ سارے اشک پی کربدن کو مٹی گارا کر کیا جائے
پاسداری کی جڑیں میں نے ہلا کر رکھ دیںوہ سمجھتے تھے فقط اینٹ اور گارا مجھ کو
ہم اہل عشق لائیں گے نیلام گھر سے پھولکوزہ گروں کو دیکھنا گارا اٹھائیں گے
یہ کیسی برف سے اس نے بھگو دیا ہے مجھےپہاڑ جیسا مرا جسم گارا ہونے لگا
چمکتے برتنوں میں خون گارا ہو رہا تھامری آنکھوں میں بیٹھی کوئی خواہش رو رہی تھی
آپ پی پی کے لمحوں کی سب بارشیں زندگی کے مکاں پر برستی رہیںاس لیے تو پگھل کر مرے جسم کی ساری مٹی گئی سارا گارا گیا
طے تھا ہمارے دل کی عمارت کا ٹوٹنااینٹیں زمین کی تھیں تو گارا خلا کا تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books