aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "china"
آج مگر اک نار کو دیکھا جانے یہ نار کہاں کی ہےمصر کی مورت چین کی گڑیا دیوی ہندوستاں کی ہے
چین پیشانی پہ ہے موج تبسم لب میںایسے ہنس مکھ ہیں کہ غصے میں ہنسا کرتے ہیں
گھر ترا ہے یہ رشک دیول چیںاس میں مدت سوں دل اپاسی ہے
کے پی کے افغانستان ہے اور بلوچستان ایرانسندھ ہے چین میں اور پیارا پنجاب عرب کا حصہ ہے
افراط مے سے مجھ کو یہ جوش سرور ہےبجواؤں جل ترنگ میں پیالوں کے سامنے
مشرق میں ہندو و چین کے بازار یوں بڑھےجاہ و جلال مغرب و برطانوی کی خیر
خدا کا خوف نہیں وائرس کا تھا خدشہجسے بھی موقع ملا ہے وہ چین چھوڑ گیا
تری طرف ہوئی صورت گران چیں کی نگاہقلم کو ہاتھ سے رکھ اپنا کام بھول گئے
یہ لال قلعہ یہ دیوار چیں یہ تاج محلیہ سب کے سب ہیں جلائے ہوئے بشر کے چراغ
سو بار لٹا چینا بہے بن ترے نینااشکوں سے بھری دیکھی ہے سو بار یہ جھولی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books