aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "circus"
حکم ہوتے ہی میں اچھلتا ہوںساری دنیا مری مداری ہے
باقی جو بچ رہے ہیں وہ سرکس کے شیر ہیںمردہ ہوا یہ دشت شکاری مچان چھوڑ
سب بجا کر تالیاں سرکس سے ہنس کر گھر گئےدیکھتے ہی دیکھتے ساحر اکیلا رہ گیا
امن و سکوں کے گاؤں میں مست مگن تھا میں مگرکون مری حیات کو خانہ بدوش کر گیا
اسی کے پیچھے ہے دنیا کا سب سے دولت مندجو حسن اک دفعہ دیکھا تھا گشتی سرکس میں
مجبوری میں ہنستا جوکر پیاسا ہاتھی بھوکے شیراب سرکس میں بیٹھ جا پیارے کھیل تماشا سارا دیکھ
جس طرف بھی دیکھیے بس جوکروں کی بھیڑ ہےآپ نے تو ملک کو سرکس بنا کر رکھ دیا
این و آں جب میرے پرکار کی گردش کے اسیرپھر یہ کیوں کس لئے دریوزہ گری ہے یاہو
چونچ میں پہلا تنکا لے کرچڑیا ناچی ڈالی_ڈالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books