aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "computer"
نیکی بدی کا کمپیوٹر ہے اس کے پاسکمپیوٹر میں سب کا ڈاٹا ہے بھائی
بس وہی ہوگا رضا کو تیری جو منظور ہےکام آئیں گے نہ کمپیوٹر کے اندازے بہت
بس وہی ہوگا رضا کو تیری جو منظور ہےکام آئیں_گے نہ کمپیوٹر کے اندازے بہت
ٹی وی موبائل ٹیب کمپیوٹردے کے پیسے خرید تنہائی
ان کی ننھی انگلی تو اب کمپیوٹر سے کھیلے ہےآج کے بچوں کی نظروں میں چندا_ماما کچھ بھی نہیں
آدمی اب مشینوں کی دنیا میں ہےجذبۂ_دل کی ہر اک نوا گم ہوئی
لگ گیا اک مشین میں میں بھیشہر میں لے کے آ گیا کوئی
آتا ہے جو دروازے کی درزوں سےگھر میں تیرے نقش بنانے لگتا ہے
ساتھ میں ہو لنچ تیرے ڈیسک اپنی ایک ہواس سے بڑھ کر کیا ملے_گی سیلری اچھی_بھلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books