aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "contract"
اسے بھی چھوڑوں اسے بھی چھوڑوں تمہیں سبھی سے ہی مسئلہ ہے؟مری سمجھ سے تو بالاتر ہے یہ پیار ہے یا معاہدہ ہے
میں نے ہنسی خوشی اسے جانے دیا تھا ہاں مگریہ تو معاہدہ نہ تھا مڑ کے نہ دیکھنا مجھے
توڑ کر مجھ کو کسی دل کو سکوں آتا ہےاور سمٹے گا کوئی خاک بکھر جانے پر
ہماری آنکھوں سے خواب و خس کے تمام پشتے ہٹائے جائیںہمارا ناراض پانیوں سے معاہدہ ختم ہو گیا ہے
سمٹتے پھیلتے سائے کلام کرنے لگےلہو میں خوف کا پہلا چراغ جلتے ہی
اب کی ناکام رہا قائد ملک و ملتاب کی بربادئ اقوام کا ٹھیکا نہ ملا
ہوا ہے تشنہ لبی سے معاہدہ میراعبث ہی روز سمندر بلا رہا ہے مجھے
میں ہوں اے ہم صفیر بلبل زار اس گلستاں کاجو ٹھیکے میں ہے صیادوں کے گلچیں کا اجارا ہے
ہم تو سو جھوٹ بھی بولیں وہ اگر ہاتھ آئےکوئی ٹھیکا تو اٹھایا نہیں سچائی کا
معاہدہ ہو تعلق ہو انکساری ہوکبھی مزاج کے اپنے خلاف مت کیجے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books