aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cricket"
مذہب کا ہو کیوں کر علم و عمل دل ہی نہیں بھائی ایک طرفکرکٹ کی کھلائی ایک طرف کالج کی پڑھائی ایک طرف
دوسرے کھیلوں میں لڑکے جوتیاں گھستے رہےسارا پیسہ ایک کرکٹ کا کھلاڑی لے گیا
علم میں جھینگر سے بڑھ کر کامراں کوئی نہیںچاٹ جاتا ہے کتابیں امتحاں کوئی نہیں
اس کی صبحیں دل کشا ہیں اس کی شامیں جاں فزاکھو گیا جو شخص لطف نالۂ شبگیر میں
جھینگر کے مست گیتوں کا شور ہے فضا میںندیوں کی پائلیں بھی نغمے لٹا رہی ہیں
ہم اس گھر کی حفاظت کر رہے ہیںمرے سوتے ہی جھینگر جاگتا ہے
ہے گھر میں ٹیم کرکٹ کی ذرا تو شرم کر ظالمگرانی کے زمانے میں یہ لیمو کیریاں کب تک
بولنے لگتے ہیں جھینگر کان کی دہلیز پرجسم میں میرے کبھی بھی اتنا سناٹا نہ تھا
کرکٹر بعض اس انداز سے چھکا لگاتے ہیںزمین پر گیند ہوتی ہے فضا میں بیٹ ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books