aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "curfew"
نہیں ہو تم تو ایسا لگ رہا ہےکہ جیسے شہر میں کرفیو لگا ہے
ارے کم بخت تو کرفیو میں بھی گھر نہیں جاتاصحافی تیرا اخباری بچھونا کون دیکھے گا
کتنے نو عمروں کے قصے پاک کیےکرفیو میں چلتا ہوا خنجر زندہ باد
یہاں کیا قتل خوابوں کا ہوا ہےتری آنکھوں میں کیوں کرفیو لگا ہے
پھر ہوا یوں کرفیو کی خامشی کے درمیاںدرد میں ڈوبی ہوئی آئی قلندر کی پکار
بھر گیا ہے پیٹ لاشوں سے سڑک کاہو گئی ہے انتہا کرفیو لگا ہے
آگ کا دریا مکانوں تک نہ پہنچےہو دکانوں کا بھلا کرفیو لگا ہے
گھومتے ہیں صرف سناٹے گلی میںآدمی ہے لاپتہ کرفیو لگا ہے
بوریا بستر اٹھا کرفیو لگا ہےمت کسی کو دے صدا کرفیو لگا ہے
کل کا سورج کیا دکھائے رام جانےآج اک ہفتہ ہوا کرفیو لگا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books