aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cycle"
انہیں سانسوں کے چکر نے ہمیں وہ دن دکھائے تھےہمارے پاؤں کی مٹی ہمارے سر پہ رکھی تھی
دور حیات آئے گا قاتل قضا کے بعدہے ابتدا ہماری تری انتہا کے بعد
اب دور آسماں ہے نہ دور حیات ہےاے درد ہجر تو ہی بتا کتنی رات ہے
دور سے چرخ کے نکل نہ سکےضعف نے ہم کو مورطاس کیا
دشت تنہائی بادل ہوا اور میںروز و شب کا یہی سلسلا اور میں
دور حیات محض تھا اس کے حریم راز میںکیف و اثر کا ذکر کیا زیست کا بھی نشاں نہ تھا
ہم اسے بھول چکے ہیں مگر اے دور حیاتسامنے آنکھوں کے یہ صورت زیبا کیا ہے
جو سرگردانی اپنی تیرے دیوانے دکھائیں گےتو پھر کیا کیا بگولے دشت کے چکر میں آویں گے
ظلم کے سیل خوں میں اک دن ظالم بھی بہہ جاتا ہےلشکر مر جاتا ہے اور بہتر زندہ رہتے ہیں
بھور بھئی پھر سانجھ بھئی پھر بھور بھئی پھر سانجھسمے چکر میں بندھے ہوئے ہیں سانجھ سکارے لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books