aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dam"
فصیل دل میں در کیا کہ رابطہ بنا رہےاسے خدا کا گھر کیا کہ رابطہ بنا رہے
سنا ہے لوگ دریا بند کر لیتے ہیں کوزے میں ہنر ہے یہمگر تم منصفی سے یہ کہو قطرے کو دجلہ کیسے کرتے ہو
شدت ہے پیاس میں تو سروور کے جا قریبکب تشنگی مٹی ہے سرابوں کے درمیاں
رشتوں کی اہمیت کا اندازہ پھر لگے گاپہلے فصیل دل میں کوئی شگاف کر لے
نہ آنسوؤں کی رواں نہر آنکھ سے کرنااب اس کی یاد بھی آئے تو حوصلہ رکھنا
فصیل دل گرا تو دوں میں لیکناسی دیوار سے شانے لگے ہیں
خستگی دیکھی ہے جاویدؔ فصیل دل کیاس پہ بنیاد شب غم کی نہ ڈالی جائے
رکتے نہیں ہیں بہتے اشکبند دریا ٹوٹ گیا
پھر فصیل دل شکستہ ہو گئیآج پھر یادوں کے لشکر آئے ہیں
چراغ زخم تمنا کی لو بڑھائے ہوئےفصیل دل میں ہے اک آس در بنائے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books