aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dating"
فرشتوں سے محبت کر رہے ہیںجوانی میں عبادت کر رہے ہیں
لوگ ملتے بچھڑتے رہتے ہیںرشتے بنتے بگڑتے رہتے ہیں
اس نے کی ہے نئی تاریخ ملاقات کی طےاور طے میں نے کیا ہے کہ نہیں ملنا اب
اک عمر کے رشتوں کو فنا پل میں ملی ہےہم ڈھونڈنے کیا نکلے ہیں صدیوں کے سفر میں
پہلے ہوتی تھیں بیٹھ کر باتیںاب ملاقات بھی نہیں ہوتی
خود سے باتیں کرنے کی بھیاب کس کو فرصت ہوتی ہے
دل کہاں اب کسی سے ملتا ہےخود سے بھی بے_دلی سے ملتا ہے
ہاتھ تو اب بھی ملاتے ہیں لوگدل مگر پہلے ملا کرتے تھے
اک عمر کی بے_کاری ہر کام سے مشکل ہےاس دور میں فرصت بھی محنت سے کڑی ہوگی
بھلا فرصت کسے ہے جو یہاں رشتوں کو پہچانےیہ دور_خود_فریبی آشنائی چھین لیتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books