aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dollar"
کوئی جنوں کوئی سودا نہ سر میں رکھا جائےبس ایک رزق کا منظر نظر میں رکھا جائے
کبھی دیکھا کہ دل کیسے سکڑتا ہے ضرورت پرکبھی دنیا کو پیسوں کی فراوانی سے پہچانا
اچانک ہو گئیں نکتے کی باتیںہمارے درمیاں پیسے کی باتیں
پھر درمیاں بچے_گا جو وہ عشق ہی تو ہےدنیا اگر نکال دیں ہم درمیان سے
سمجھ کے کھوٹا جسے میں نے پھینکنا چاہاوہ ایک سکہ مرے کتنے کام آیا ہے
یہ سیاست کا ہے بازار یہاں پر یاروکھوٹا سکہ بھی کھرے داموں میں چل جاتا ہے
سکوں کا بازار ہے دنیاملتی کیا احساس کی قیمت
اب تو ڈالر ہی دور_حاضر میںاک غزل نظم مثنوی ہے میاں
جب بھی کرنا ہو فیصلہ کوئیایک سکہ اچھال دیتی ہو
پیسہ ہے پانی جیساقاتل دامن دھولے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books