aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "focus"
دید سے جان دید تک دل سے رخ امید تککوئی نہیں ہے درمیاں شام بخیر شب بخیر
ہو سکے تو آپ رکھیے اپنے عیبوں پر نظردوسروں کی خامیوں پر تبصرہ اچھا نہیں
اسی کے قرب نے تقسیم کر دیا آخروہ جس کا ہجر مجھے وجہ انہماک ہوا
کس لمحے ہم تیرا دھیان نہیں کرتےہاں کوئی عہد و پیمان نہیں کرتے
نیند ذرا سی جب بھی آنے لگتی ہےیاد تمہاری شور مچانے لگتی ہے
مجھے چال چلنے میں دیر ہو گئی اور میںکوئی ایک مہرہ ادھرادھر نہیں کر سکا
دیکھ سکے گا کون بنانے والے کوسب کا سارا دھیان لگا تصویروں میں
ادھر بھی تو اسے اک دن اٹھانی ہیں نگاہیںہمیں بھی تو کبھی ہونے کا ہے احساس ہونا
سب کے آگے نہیں بکھرنا ہےاب جنوں اور طرح کرنا ہے
فرقت میں کیا بتاؤں کہ دن ہے کہ رات ہےآنکھوں کو سوجھتا نہیں رونے کے دھیان میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books