aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hind"
یہ رعایۂ ہند تبہ ہوئی کہوں کیا جو ان پہ جفا ہوئیجسے دیکھا حاکم وقت نے کہا یہ بھی قابل دار ہے
میرؔ و غالبؔ کے زمانے سے نئے دور تلکشاعر ہند گرفتار بلا آج بھی ہے
مشرق میں ہندو و چین کے بازار یوں بڑھےجاہ و جلال مغرب و برطانوی کی خیر
خدا کے ذکر کا موقعہ نہیں یہاں سالکؔدیار ہند میں حسن بتاں کی بات کرو
ہر چند وفاؤں پہ لگائے گئے الزاماے ہند مگر تیرے وفادار رہے ہیں
کربلا میں یا نجف میں چل کے مر جائیں منیرؔہند میں ہم پہلوئے گور غریباں ہوں تو کیا
ہند کی خاک کا ہر رنگ ملا ہے تجھ میںساری ندیوں سے بنی ہے تو سمندر اردو
خدایا ہند کا روشن چراغ آرزو کر دےید قدرت سے اس کو باغ جنت ہو بہ ہو کر دے
یہی پاؤ گے محشر میں زباں میری بیاں میرامیں بندہ ہند والا ہوں یہی ہندوستاں میرا
پشپراجؔ اپنی زندگی جیسے کوئی بیوہ کا حسن ہو جس کاایک دفعہ گر سنگار پچھ جائے پھر سجانے سے کچھ نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books