aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "india"
کیا پوچھتے ہو نام و نشان مسافراںہندوستاں میں آئے ہیں ہندوستاں کے تھے
تین سو سال سے ہیں ہند کے مے خانے بنداب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
دیا اقبالؔ نے ہندی مسلمانوں کو سوز اپنایہ اک مرد تن آساں تھا تن آسانوں کے کام آیا
ہوا ہو ایسی کہ ہندوستاں سے اے اقبالؔاڑا کے مجھ کو غبار رہ حجاز کرے
انیسؔ بیچ کے جاں اپنی ہند سے نکلوجو توشۂ سفر کربلا نہیں رکھتے
سر زمین ہند پر اقوام عالم کے فراقؔقافلے بستے گئے ہندوستاں بنتا گیا
یوں داد سخن مجھ کو دیتے ہیں عراق و پارسیہ کافر ہندی ہے بے تیغ و سناں خوں ریز
آج مگر اک نار کو دیکھا جانے یہ نار کہاں کی ہےمصر کی مورت چین کی گڑیا دیوی ہندوستاں کی ہے
ہندوستان سایۂ گل پاۓ تخت تھاجاہ و جلال عہد وصال بتاں نہ پوچھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books