aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khutan"
تیرے قدموں سے جاگیں گے اجڑے دلوں کے ختنپا شکستہ غزال حرم صبر کر صبر کر
یہاں بھی اس کے سوا اور کیا نصیب ہمیںختن میں رہ کے بھی چشم غزال ہی کے تو ہیں
فیصلہ گردش دوراں نے کیا ہے سو بارمرو کس کا ہے بدخشان و ختن کس کا ہے
ہمیں نکالو گھروں کی کمین گاہوں سےلہو کے رم سے دہکنے لگے ختن اپنے
گم ہوں گے بوئے زلف شکن در شکن میں ہمقبضہ کریں گے چین کو لے کر ختن میں ہم
کوئی ان کی آنکھیں سراہتا کوئی وحشتوں سے نباہتاکہ وہ آہوان رمیدہ خو یہ سنا ختن سے چلے گئے
در مے خانہ سے دیوار چمن تک پہنچےہم غزالوں کے تعاقب میں ختن تک پہنچے
ختن ختن تھی شلنگ غزال میرے لیےبدن بدن مرا نشہ سبو سبو میں تھا
وحشیٔ گیسو نے داغا ہاتھ اڑائے گرد غمشاخ آہوئے ختن میں گل ہے گل میں خاک ہے
نکہت گیسوئے جاناں بھی عجب تھی حرمتؔہم تصور میں کئی بار ختن سے گزرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books