aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "man"
آدمی آدم کا بیٹا ہے مگرآدمی جو ہے وہ ہے انسان بھی
زیست کی حد ہے جہاں تک ہمت_مردانہ ہےآدمی تاریخ ہے اور آدمی افسانہ ہے
خدا اس کو زمانے سے بچائےابھی یہ آدمی انسان سا ہے
ابھی ہے سخت محنت کی ضرورتابھی انسان کم ہیں آدمی سے
بس وحی بھومی پے انسان ہے کہنے لائقجس کو ہر شخص میں بھگوان نظر آتا ہے
آج اپنے عہد میں یہ آدمی کو کیا ہواآدمی سا کچھ نہیں ہے آدمی کے باوجود
کارواں کارواں ہر اک منظرآدمی آدمی مگر تنہا
کالا_گورا اونچا_نیچا جو بھی ہوآدمی وہ ہے کہ جو انسان ہے
مل تو سکتا ہے آدمی میں خداآدمی آدمی ہی کب ہے ابھی
آدمی ہے تو آدمی ہی رہآدمیت کو داغ_دار نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books