aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "museum"
رستہ رستہ ایک عجائب گاہ مظفرؔہنستی آنکھوں سے جانا ششدر آ جانا
پھر سجا دے گا وہ یادوں کے عجائب گھر میںسوچ کر عہد جنوں کا کوئی سکہ مجھ کو
دیکھتے ہیں سب مگر کوئی مجھے پڑھتا نہیںگزرے وقتوں کی عبارت ہوں عجائب گھر میں ہوں
تمام شہر تھا اک موم کا عجائب گھرچڑھا جو دن تو یہ منظر نہ پھر پگھلتے کیا
غنیمت ہے کہ جنگل کے اصولوں کو نہیں ماناوگرنہ آشیانوں کو عجائب گھر بنا لیتے
عجائب گھر میں رکھیے یہ کسی قارون کا سر ہےملا ہے یہ بھی آثار قدیمہ کے دفینوں میں
بغض عداوت دھوکے بازی نفرت کا بازارلوگ عجائب گھر میں رکھ آئے ہیں سچا پیار
کر لو باور کوئی لایا ہے عجائب گھر سےجب کسی جسم پہ ہنستا ہوا چہرا دیکھو
یادیں فریم کرا رکھی تھیںدل بھی ایک عجائب گھر تھا
جہان نو میں عجائب گھروں کی زینت ہیںتمام غازی تمامی شہید توبہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books