aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "option"
یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیمؔبھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا
فطرت حسن تو معلوم ہے تجھ کو ہمدمچارہ ہی کیا ہے بجز صبر سو ہوتا بھی نہیں
اگرچہ مجھ کو جدائی تری گوارا نہیںسوائے اس کے مگر اور کوئی چارہ نہیں
رہ تو گئی فریب مسیحا کی آبروہر چند غم کے ماروں کا چارہ نہ ہو سکا
اب ترے راستے سے بچ نکلوںاک یہی راستہ بچا ہوا ہے
سبھی نفرتوں کی دوا ہے محبتکہ اس سے الگ کوئی چارا نہ دیکھا
اور کوئی چارا نہ تھا اور کوئی صورت نہ تھیاس کے رہے ہو کے ہم جس سے محبت نہ تھی
اے میرے دل تو بتا تجھ کو گوارہ کیا ہےجو ترا درد ہے سو ہے بتا چارہ کیا ہے
سراب اک حقیقت ہے آب اک تصوریہی زندگی ہے تو چارا نہیں ہے
محبت کہاں یہ تو بے چارگی ہے ستم بھی سہیں پھر کرم اس کو سمجھیںیہ جبر اس لیے کر لیا ہے گوارا کہ اس کے سوا کوئی چارا نہ دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books