aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pen"
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔمجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائےہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیںجو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
محسنؔ تم بدنام بہت ہوجیسے ہو پھر بھی اچھے ہو
ہر اک سے کہتے ہیں کیا داغؔ بے وفا نکلایہ پوچھے ان سے کوئی وہ غلام کس کا تھا
لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاںکیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو
نہ میں مضطرؔ ان کا حبیب ہوں نہ میں مضطرؔ ان کا رقیب ہوںجو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں
پاگل ہوئے جاتے ہو فرازؔ اس سے ملے کیااتنی سی خوشی سے کوئی مر بھی نہیں جاتا
پھر بھر رہا ہوں خامۂ مژگاں بہ خون دلساز چمن طرازی داماں کیے ہوئے
وہ بے دردی سے سر کاٹیں امیرؔ اور میں کہوں ان سےحضور آہستہ آہستہ جناب آہستہ آہستہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books