aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "power"
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔغم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
شاعر ہوں میں شاعر ہوں میرا ہی زمانا ہےفطرت مرا آئینا قدرت مرا شانا ہے
رقیب و شیوۂ الفت خدا کی قدرت ہےوہ اور عشق بھلا تم نے اعتبار کیا
وہ جب بھی کرتے ہیں اس نطق و لب کی بخیہ گریفضا میں اور بھی نغمے بکھرنے لگتے ہیں
زندگی پر بھی کوئی زور نہیںدل نے ہر چیز پرائی دی ہے
کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو میں اسےغیر نا ہو جائے وہ بس اتنی حسرت ہے تو ہے
سبھی موسم ہیں دسترس میں تریتو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گے
زندگی دی ہے تو جینے کا ہنر بھی دیناپاؤں بخشیں ہیں تو توفیق سفر بھی دینا
وہی تاج ہے وہی تخت ہے وہی زہر ہے وہی جام ہےیہ وہی خدا کی زمین ہے یہ وہی بتوں کا نظام ہے
پیہم طواف کوچۂ جاناں کے دن گئےپیروں میں چلنے پھرنے کی طاقت نہیں رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books