aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "printed"
ہم نے الفاظ کو آئنہ کر دیاچھپنے والے غزل میں چمک جائیں گے
اس ماہ چاردہ کا چھپے عشق کیونکے آہاب تو تمام شہر میں مشہور ہو گیا
ایک رسالہ پڑھتے پڑھتے اس کی آنکھیں بھر آئیںاس میں میرا شعر چھپا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے
ترا بھی نام چھپا وجہ مرگ عاشق میںیہ دیکھ بے خبرے یوں خبر بناتے ہیں
تاریخ آ چکی ہے ادھر کارڈ چھپ گئےاب کب کہے گی تجھ کو وہ لڑکا نہیں پسند
کیا پایا دیوان چھپا کرلو ردی کے مول بکا ہے
بے سبب گھر سے نکل کر آ گئے بازار میںآئنہ دیکھا نہیں تصویر چھپوانے لگے
اپنی گرہ سے کچھ نہ مجھے آپ دیجئےاخبار میں تو نام مرا چھاپ دیجئے
چھپا ہوا نہیں تجھ سے دل تباہ کا حالیہ کم نہیں کہ ترے رنج کو بچا رکھا
مری شناخت کی خاطر چھپی مری تصویرنہ جیتے جی سہی مر کے خبر میں آ گیا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books