aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "real"
چوراہے باغ بلڈنگیں سب شہر تو نہیںکچھ ایسے ویسے لوگوں سے یارانا چاہئے
پہنچا جو تیرے در پہ تو محسوس یہ ہوالمبی سی ایک قطار میں جیسے کھڑا ہوں میں
یہ تو نے کہا کیا اے ناداں فیاضی قدرت عام نہیںتو فکر و نظر تو پیدا کر کیا چیز ہے جو انعام نہیں
یہاں ہونا نہ ہونا ہے نہ ہونا عین ہونا ہےجسے ہونا ہو کچھ خاک در جانانہ ہو جائے
غضب ہے عین کرم میں بخیل ہے فطرتکہ لعل ناب میں آتش تو ہے شرارہ نہیں
صبح صادق مجھے مطلوب ہے کس سے مانگوںتم تو بھولے ہو چراغوں سے بہل جاؤ گے
گو عمر بسر اس کی تحقیق میں کی تو بھیماہیت اصلی کو اپنی نہ ذرا جانا
اینٹوں کو آپس میں ملانے والا شخصاصل میں اک دیوار اٹھانے والا ہے
یہ جھریاں نہیں ہاتھوں پہ ضعف پیری نےچنا ہے جامۂ اصلی کی آستینوں کو
مجھے تھا شکوۂ ہجراں کہ یہ ہوا محسوسمرے قریب سے ہو کر وہ نا گہاں گزرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books