aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "record"
گلہ نا مہربانی کا تو سب سے سن لیا تم نےتمہاری مہربانی کی شکایت ہم بھی رکھتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے خوابوں کو غزل کا نام دےرات بھر کی کروٹوں کا ذائقہ منظوم کر
دوستو ہم نے اپنا حال اسےجب بھی لکھا خراب ہی لکھا
مری غلیل کے پتھر کا کارنامہ تھامگر یہ کون ہے جس نے ثمر اٹھایا ہے
یہ جو خانہ ہے سکونت کا یہاں لکھ دو بشیرؔپھول ہوں لیکن کھلا ہوں پتھروں کے درمیاں
نہ ہوئی ہم سے رقم حیرت خط رخ یارصفحۂ آئنہ جولاں گہ طوطی نہ ہوا
ایک ایک لفظ تمہارا تمہیں معلوم نہیںوقت کے کھردرے کاغذ پہ رقم ہوتا ہے
مہنگائی راہ راست پہ لے آئی کھینچ کربچتی نہیں رقم بری عادات کے لئے
گزر چلا ہوں کسی کو یقیں دلاتا ہواکہ لوح دل پہ رقم ہے جو نام آخری ہے
آج ہم کر چکے عہد ترک سخن پر رقم دستخطآج ہم نے نئے شاعروں کے لیے بھرتیاں کھول دیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books