aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ribbon"
پوت کی ساڑی گلابی آفتابی جسم پرلٹ گندھی چوٹی ربن شانوں پہ سنورے کیس بھی
سکڑتی چلی جا رہی ہے وہ خود میںکوئی دھیرے دھیرے ربن کھینچتا ہے
راہ میں سارے چراغ اسی کے دم سے روشن ہیںجو پیماں ہوا سے باندھا تھا نادانی میں
من کی کوملتائیں باندھی جاتی ہیںآخر بنجارے لفظوں کے بندھن میں
سفر کے واسطے ممتا کے موتی باندھ دیتی ہےمری چادر میں ماں چپکے سے روٹی باندھ دیتی ہے
باندھ لے اپنی گرہ میں یہ نصیحت راہیؔضبط سے کام لے ناخن نہ بڑھا خارش میں
اب یہ حال_دل ہے جیسے رکھ کے کانٹوں پر نیازؔریشمی چادر کو بے_دردی سے کھینچا جائے ہے
ریت پر راہ ڈھونڈ مت صابرؔآ فلک پر نئی لکیر بنا
اسی میں ہے ہماری سر_خوشی آخراسے تھامو یہ رسی ہے محبت کی
ہوا کی راہ میں جلتا چراغ ہے راہیؔوہ کیا بجھے_گا جسے روشنی نے پالا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books