aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "scandal"
بات آپس کی ہے آپس ہی میں رہنے دیجےورنہ ہم سرخیاں بن جائیں گے تشہیر کے ساتھ
خبروں میں اسکینڈل ہیں تصویروں میں عریانی ہےیارو کچھ اخباروں والے ہیرا پھیری کرتے ہیں
بس یہ ہوا کہ راستہ چپ چاپ کٹ گیااتنی سی واردات کی تشہیر کیا کریں
مشتہر نام کرو تم مرا اخباروں میںمیں تو شامل ہوں محبت کے گنہ گاروں میں
میں ہی کیوں تیرے تغافل کی شکایت کرتامیں ہی کیوں باعث رسوائیٔ محفل ہوتا
عشق میں وہ بدنام ہوا ہےچرچا اس کا عام ہوا ہے
کہو کیا کرو_گے مرے وصل کیجو مشہور جھوٹی خبر ہو گئی
کہانی تم نے گیہوں کی جو دستر_خوان پر چھیڑیسبھوں کو ہو گیا دھوکا کہ تم بھی کوئی کامل ہو
کام اس میں بڑا ہے نفس_کشیہو سکے تو عجب تماشا ہے
مدت سے ایسے خواب میں الجھے ہوئے ہیں لوگجس نے حقیقتوں میں نظارہ نہیں دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books