aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "search"
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے_گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے_گا
سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈھتی رہتی ہیں نگاہیںکیا بات ہے میں وقت پے گھر کیوں نہیں جاتا
باندھ کر سنگ_وفا کر دیا تو نے غرقابکون ایسا ہے جو اب ڈھونڈ نکالے مجھ کو
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہینہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
ثابت ہوا سکون_دل_و_جاں کہیں نہیںرشتوں میں ڈھونڈھتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی
تم آئے ہو نہ شب_انتظار گزری ہےتلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
ڈھونڈھے ہے تو پلکوں پہ چمکنے کے بہانےآنسو کو مری آنکھ میں آنا نہیں آتا
جواز ڈھونڈ رہا تھا نئی محبت کاوہ کہہ رہا تھا کہ میں اس کو بھول جاؤں_گی
اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم_کرم ہونے دے ستم بالائے_ستممیں چاہتا ہوں اے جذبۂ_غم مشکل پس_مشکل آ جائے
اپنی تلاش اپنی نظر اپنا تجربہرستہ ہو چاہے صاف بھٹک جانا چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books