aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sindh"
فیضؔ اوج خیال سے ہم نےآسماں سندھ کی زمیں کی ہے
ہر موج آب سندھ ہوئی وقفہ پیچ و تابمحرومؔ جب وطن میں ہماری خبر گئی
کے پی کے افغانستان ہے اور بلوچستان ایرانسندھ ہے چین میں اور پیارا پنجاب عرب کا حصہ ہے
میں ہر درگاہ پہ جاؤں گیہو سندھ ہو یا لاہور سجن
فتح باغی نے نصر پوری ہیں بلکہسندھ میں بھی حیدرآبادی ہیں ہم
ہزاراں شکر ملک سندھ میں بھیمرا مسکن ہے شہر حیدرآباد
جب ہندی سندھی پنجابی اسلام میں آ کر ایک ہوئےاے فرقہ پرستو باز آؤ پھر فرقہ پرستی لعنت ہے
راوی کی شام سندھ کی نکھری ہوئی سحرکام آ سکے تو ان کو مری زندگی لگے
کنار سندھ گزری ہے مری اک عمر اے شبنمسلیقہ مجھ کو دریا نے سکھایا اشک باری کا
پہچان مجھے بھی کہ زمیں شکل ہے میریمیں سندھ کا چہرہ ہوں نہ پنجاب کی صورت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books