aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "smart"
بچ کے کہاں جاؤ گے آخر تم اتنے چالاک نہیںدشت کے چپے چپے پر تو بچھا ہوا ہے دام مرا
بڑے ہیں چالاک شہر والے نظر سے کوئی نہ بات کرناچھپا کے من میں سوال رکھنا خیال رکھنا خیال رکھنا
رخ دیکھا جس سمت ہوا کا اس جانب منہ کر کے چلےدشت جنوں کے دیوانے بھی مثل صبا چالاک ہوئے
دشت در دشت بھٹکتے ہوئے دیکھے طاہرؔخود کو اس دہر میں چالاک سمجھنے والے
نازنینان خوش اندام کا شاعر ہوں میںبیٹھ کے دیکھ کبھی شاہدؔ طرار کے ساتھ
قبل اس کے کہ باہر سے کوئی آ کے بتائےمیں اپنے ہی خود آپ میں چالاک ہوا ہوں
ہر آدمی تو آج ذہین و فطین ہےدور جدید میں کہاں چالاک کم ہوئے
جو بے_دماغی یہی ہے تو بن چکی اپنیدماغ چاہیے ہر اک سے ساز کرنے کو
جو چٹکی میں کہتے ہوسوچی سمجھی باتیں ہیں
دل کی طرف دماغ سے وہ آنے والا ہےیہ بھی مکان ہاتھ سے اب جانے والا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books