aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sorry"
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مراسخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
کوئی بھی نہیں ہے مجھ سے نادمبس طے یہ ہوا کہ میں برا ہوں
بیداد عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسدؔجس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
وہ اپنے گھر چلا گیا افسوس مت کرواتنا ہی اس کا ساتھ تھا افسوس مت کرو
وہ تم سے آج دور ہے کل پاس آئے گاپھر سے خدا ملائے گا افسوس مت کرو
تمہارے نخروں سے اپنی ان بن تو بڑھتی جائے گی سن رہے ہوتم ایک سوری سے ختم کر سکتے ہو تناؤ مجھے مناؤ
ایک بات جوش جوش میں سچ کہہ گیا ہوں میںتم کو برا لگا ہے مجھے مار دیجیے
آپ نادم نہ ہوں کہ حسرتؔ سےشکوۂ غم کا احتمال نہیں
بے کار جی پہ بوجھ لئے پھر رہے ہو تمدل ہے تمہارا پھول سا افسوس مت کرو
دنیا میں اور چاہنے والے بھی ہیں بہتجو ہونا تھا وہ ہو گیا افسوس مت کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books