aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "speed"
صبح دم چھوڑ گیا نکہت گل کی صورترات کو غنچۂ دل میں سمٹ آنے والا
ابھی کچھ ان کہے الفاظ بھی ہیں کنج مژگاں میںاگر تم اس طرف آؤ صبا رفتار ہو جانا
چڑھتے ہی دھوپ شہر کے کھل جائیں گے کواڑجسموں کا رہ گزار روانی میں آئے گا
وقت رک رک کے جنہیں دیکھتا رہتا ہے سلیمؔیہ کبھی وقت کی رفتار ہوا کرتے تھے
مری تیز گامیوں سے نہیں برق کو بھی نسبتکہیں کھو نہ جائے دنیا مرے ساتھ ساتھ چل کر
تب ہوگی خبر کتنی ہے رفتار تغیرجب شام ڈھلے لوٹ کے آئے گا کوئی اور
ثابت ہوا ہے گردن مینا پہ خون خلقلرزے ہے موج مے تری رفتار دیکھ کر
سوال یہ ہے کہ رفتار کس کی کتنی ہےمیں آفتاب سے آگے نکل کے دیکھوں گا
نہ جانے کون سا چہرہ مری کتاب کا ہےنہ جانے کون سی صورت ترے نزول کی ہے
گاڑی کی رفتار میں آئی ہے سستیشاید اب اسٹیشن آنے والا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books