aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "status"
کس نے وصل کا سورج دیکھا کس پر ہجر کی رات ڈھلیگیسوؤں والے کون تھے کیا تھے ان کو کیا جتلاؤ گے
یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقامآج تک خواہش منصب سے الگ بیٹھا ہوں
سو چاند بھی چمکیں گے تو کیا بات بنے گیتم آئے تو اس رات کی اوقات بنے گی
لوگ کہتے ہیں میں بارش کی طرح ہوں حافیؔاکثر اوقات لگاتار نہیں ہوتا میں
گھٹتے گھٹتے تری عنایتمیری اوقات ہو گئی ہے
میں ایک ذرہ مری حیثیت ہی کیا ہے مگرہوا کے ساتھ ہوں اڑتے ہوئے غبار میں ہوں
منصب شیفتگی کے کوئی قابل نہ رہاہوئی معزولی انداز و ادا میرے بعد
جو منصبوں کے پجاری پہن کے آتے ہیںکلاہ طوق سے بھاری پہن کے آتے ہیں
اب کوچۂ دلبر کا رہ رو رہزن بھی بنے تو بات بنےپہرے سے عدو ٹلتے ہی نہیں اور رات برابر جاتی ہے
اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گااے کبک پھر بحال بھی آیا نہ جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books